Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کا ایران کے پیک ایکس ماؤنٹین پت حملے کا عندیہ 1291 حملے 430 حوثی ہلاک جاسوس طیارہ بھی تباہ
    • روس کاباغی ارمی افسر اپنے 300 اہلکار قتل کروا کر یوکرینی فوج میں شامل
    • سعودی اتحاد کی جانب سے حوثیوں کی طرف سے ینبع کی طرف داغا گیا برسٹک میزائل تباہ کرنے کا منظر۔
    • باکو:چین کے وزیر خارجہ وانگ پی اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگسے مصافحہ کر رہے ہیں
    • سیاسی رہنما گورنر راج میں حصہ نہ ملنے پر ناراض وفاقی وزراء
    • چین سے مسئلہ فلسطین کو صدی کی سب سے بڑی نا انصافی قرار دیدیا
    • پاکستان سعودی عرب کئساتھ کھڑاہے شہباز شریف
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سعودی سفیر رجع تامل البوغیمی ملاقات کررہے ہیں۔
    • اسحق ڈارکی زیر صدارت اجلاس’ایس سی او اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا
    • گورنر راج ایمرجنسی کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان
    • اشرافیہ نے پورے معاشرے کو یرغمال بنا رکھا ہے: حافظ نعیم الرحمان
    • باکومیں اسرائیلی صدر کے خطاب کے دوران 10 ممالک کے مندوبین کا واک آئوٹ
    • چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لندن میں آنریری بینچر کا اعزاز دے دیا گیا
    • پی ٹی آئی پابندی سے متعلق حتمی رائے دینا قبل از وقت ہے عطا اللہ تارڑ
    • فضل الرحمن کا دہشتگردوں کے پشت پناہوں کی حمایت کرنا افسوسناک مریم نواز
    • امریکی انڈر سیکرٹری بین الا اقوامی امور سے ملاقات زرمبادلہ ذخائر21.6ارب ڈالر تک پہنچ گئے
    • اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی میڈیاسے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • بھارت بنیان مرصوص کا سبق یاد رکھے گا پاکستان
    • سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یونیورسٹی آف ساہیوال میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک طالبہ کو ہونہار سکالر شپ کا چیک دے رہی ہیں’ دوسری طرف ایک طالبہ کے ساتھ سیلفی بنا رہی ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اشرافیہ نے پورے معاشرے کو یرغمال بنا رکھا ہے: حافظ نعیم الرحمان

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامیحافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں ریاست اپنی ذمہ داری ادا نہیں کر رہی، ایلیٹ کیپچر نے پورے معاشرے کو یرغمال بنا رکھا ہے، بڑے بڑے سرمایہ دار غریبوں کا استحصال کر رہے ہیں۔گجرات میں الخدمت فانڈیشن کے بنو قابل پروگرام کی پہلی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں بیوروکریسی اور جاگیرداروں پر مشتمل اشرافیہ موجود ہے، زراعت، معیشت سمیت ہر چیز اشرافیہ کے کنٹرول میں ہے۔انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ملک کا تعلیمی نظام اپ ڈیٹڈ نہیں ہے، پاکستان میں اس وقت پونے تین کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں، صرف پنجاب میں ایک کروڑ 18 لاکھ بچے سکول نہیں جا رہے جبکہ صوبے کے 70 فیصد سرکاری سکولوں میں واش رومز کی سہولیات موجود نہیں ہیں۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں نویں جماعت کے 52 فیصد طلبا فیل ہو گئے، سندھ کے سکولوں کی حالت اس سے بھی بری ہے، صرف اشتہارات میں پنجاب کی ترقی دکھائی جاتی ہے، مریم نواز نے 11 ہزار سکول بیچ دیئے جبکہ 25 ہزار کا ہدف ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں حقیقی مسائل پر کوئی بھی سیاست نہیں کرتا، تعلیم اور مہنگائی پر کوئی جماعت بھی نہیں نکلتی، زراعت تباہ ہو رہی ہے، عوام پس رہے ہیں لیکن کسی کو فکر ہی نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہاں ان لوگوں سے بھی ٹیکس لیا جاتا ہے جن کی آمدن کچھ بھی نہیں ہوتی، یہ غریبوں اور مڈل کلاس طبقے کو لوٹ رہے ہیں، ملک میں مفت تعلیم تو چھوڑیے، مہنگی تعلیم بھی معیاری نہیں ملتی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سیاسی رہنما گورنر راج میں حصہ نہ ملنے پر ناراض وفاقی وزراء

      پاکستان سعودی عرب کئساتھ کھڑاہے شہباز شریف

      اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سعودی سفیر رجع تامل البوغیمی ملاقات کررہے ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.