بیجنگ(نیوز ایجنسیاں)چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اس صدی کی سب سے بڑی تاریخی ناانصافی ہے، اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی زبردستی تعمیر روکے اور اس فیصلے کو واپس لے۔چینی وزارت خارجہ کے مطابق وانگ یی نے آذربائیجان میں اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات کے دوران کہا کہ خطے میں امن اور مصالحت کو فروغ دینا چین کی مشرقِ وسطی پالیسی کا بنیادی حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ دو ریاستی حل مسئلہ فلسطین کے حل کا درست راستہ ہے جبکہ غزہ میں انسانی تباہی کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے امداد کی فوری فراہمی ترجیح ہے۔چینی وزیرِ خارجہ نے یہ بھی کہا کہ چین تنازع کے سیاسی حل اور فریقین کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔
چین
بریکنگ نیوز
- کینیڈین ہائی کمیشن اور کشف فائونڈیشن کی10سالہ شراکت داری مکمل
- باجوڑ:ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے میں شہید ہونے والے باجوڑ کے نوجوان رضوان اللہ کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
- راولپنڈی،ایم ڈی کیٹ امتحانات کے سوالیہ پیپرزامیدواروںسے واپس لینے کا اقدام غیر قانونی قرار
- سینئر وکیل اقبال دھینگل مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ کے صدر مقرر
- پنجاب کے میڈیکل کالجز سے افغان طلباء کو نکالنے سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع
- امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
- ملت ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر
- ملتان:نوجوان وینڈر اپنے سٹال پر فروخت کیلئے رکھی مچھلیوں پر تازہ پانی چھڑک رہا ہے۔
- کالاشاہ کاکو سیمنٹ سے لدا ٹرک الٹ گیا ایک شخص جاں بحق، 2شدید زخمی
- انگلینڈ، مردوں میں خودکشی کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
- بندرگاہوں پر خدمات کے دائرہ کار میں توسیع سے تجارتی سرگرمیاں بڑھائی جائیں
- کینیڈا اور کشف فائونڈیشن کی 10سالہ شراکت داری مکمل ہونے پرتقریب کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
- ٹرمپ کا ایران کے پیک ایکس ماؤنٹین پت حملے کا عندیہ 1291 حملے 430 حوثی ہلاک جاسوس طیارہ بھی تباہ
- روس کاباغی ارمی افسر اپنے 300 اہلکار قتل کروا کر یوکرینی فوج میں شامل
- سعودی اتحاد کی جانب سے حوثیوں کی طرف سے ینبع کی طرف داغا گیا برسٹک میزائل تباہ کرنے کا منظر۔
- باکو:چین کے وزیر خارجہ وانگ پی اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگسے مصافحہ کر رہے ہیں
- سیاسی رہنما گورنر راج میں حصہ نہ ملنے پر ناراض وفاقی وزراء
- چین سے مسئلہ فلسطین کو صدی کی سب سے بڑی نا انصافی قرار دیدیا
- پاکستان سعودی عرب کئساتھ کھڑاہے شہباز شریف
- اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سعودی سفیر رجع تامل البوغیمی ملاقات کررہے ہیں۔
