لندن (این این آئی) انگلینڈ اور ویلز میں 50 سے 54 سال کی عمر کے مردوں میں خودکشی کی شرح 2025ء میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ برطانوی ادارہ برائے قومی شماریات (او این ایس) کے مطابق گزشتہ سال اس عمر کے 532 مردوں نے خودکشی کی، جو ہر ایک لاکھ افراد میں 28 اموات کے برابر ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 2024ء میں یہ شرح ہر ایک لاکھ افراد میں 27.3 تھی جبکہ 1981 میں ریکارڈ مرتب کرنے کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد یہ بلند ترین سطح ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خودکشی کی بلند شرح کا رجحان گزشتہ کئی دہائیوں سے جنریشن ایکس کے مردوں میں دیکھا جا رہا ہے۔ جنریشن ایکس میں 1965ء سے 1980ء کے درمیان پیدا ہونے والے افراد شامل ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق 1990ء کی دہائی سے اس نسل کے مردوں میں خودکشی کے باعث اموات کی شرح مسلسل بلند رہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- پاک چین دوستی چٹان کی طرح مضبوط ہے: ڈاکٹر ظفر الدین
- چک بیلی روڈ پر موٹر سائیکل اور سوزوکی پک اپ میں تصادم 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
- مجرم گلفراز کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی
- راولپنڈی، نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 9 سال قید، 1 لاکھ جرمانے کی سزا
- کلریکل اسٹاف کی طویل تعیناتیوں پر شفاف انکوائری کا مطالبہ
- ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
- اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انوسٹمنٹ قیصر احمد شیخ پاکستان’ ملائیشیا کے تاجروں کی جانب سے دی گئی تقریب میں شریک ہیں۔
- پتھرپیسنے والی فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی ہلاکتوں پر معاوضہ ادا نہ کرنے کے خلاف درخواستوںپر محکمہ لیبر سے تفصیلات طلب
- ریاض میں ہونیوالا خلیج تعاون کونسل اور یورپی یونین کا سربراہی اجلاس ملتوی
- متوسط طبقے کو اپنا گھر دینا حکومت کی ترجیح ہے: بلال یاسین
- اسلام آباد:وفاقی وزیر رانا تنویر حسین گلوبل وہیٹ پروگرام کے ڈائریکٹر فلیویو برسگیلو سے فوڈ سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
- پاکستان اور روس میں تعلیمی تعاون کے وسیع امکانات : روسی تعلیمی اتاشی گلیب شوبن
- وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے فراہم کردہ جدید بلٹ پروف گاڑیاںبنوں پولیس لائن پہنچ گئیں
- ڈاکٹرز پر غفلت کا الزام خاتون دوارن آپریشن جان بحق
- چنگا بنگلیال کے علاقے میں چوری کی واردات، مقدمہ درج
- وزیر اعظم کو دم توڑتی زرعی معیشت بارے عملی اقدامات کرنے چاہیں،کسان ونگز
- لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین کا پاکستان چائنہ بزنس فورم کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
- چور نجی کوریئر سروس کا پارسل بھرا بیگ لے اڑے، مقدمہ درج
- راولپنڈی:موٹر سائیکل اور گاڑی میں خوفناک تصادم، 2افراد جاں بحق
