ڈہرکی(این این آئی)گھوٹکی کے قریب ڈہرکی میں ملت ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی، جس کے باعث ڈاؤن ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت تقریباً تین گھنٹے متاثر رہی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کے بعد متاثرہ بوگی کو پٹری سے ہٹانے اور ریلوے ٹریک کی بحالی کے لیے روہڑی سے بھاری مشینری طلب کرلی گئی۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے سکھر فرمان غنی بھی جائے حادثہ پر پہنچے اور ٹریک سمیت متاثرہ بوگی کا معائنہ کیا۔ریلوے حکام کے مطابق حادثہ معمولی نوعیت کا تھا، تاہم اس کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی۔ متاثرہ بوگی کو الگ کرنے اور ضروری کارروائی کے بعد ملت ایکسپریس کو منزل کی جانب روانہ کردیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- جناح اقبال ساتھ ایشین فورم کے زیر اہتمام مستحق بیوہ خواتین میں راشن تقسیم
- پاک چین دوستی چٹان کی طرح مضبوط ہے: ڈاکٹر ظفر الدین
- چک بیلی روڈ پر موٹر سائیکل اور سوزوکی پک اپ میں تصادم 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
- مجرم گلفراز کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی
- راولپنڈی، نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 9 سال قید، 1 لاکھ جرمانے کی سزا
- کلریکل اسٹاف کی طویل تعیناتیوں پر شفاف انکوائری کا مطالبہ
- ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
- اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انوسٹمنٹ قیصر احمد شیخ پاکستان’ ملائیشیا کے تاجروں کی جانب سے دی گئی تقریب میں شریک ہیں۔
- پتھرپیسنے والی فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی ہلاکتوں پر معاوضہ ادا نہ کرنے کے خلاف درخواستوںپر محکمہ لیبر سے تفصیلات طلب
- ریاض میں ہونیوالا خلیج تعاون کونسل اور یورپی یونین کا سربراہی اجلاس ملتوی
- متوسط طبقے کو اپنا گھر دینا حکومت کی ترجیح ہے: بلال یاسین
- اسلام آباد:وفاقی وزیر رانا تنویر حسین گلوبل وہیٹ پروگرام کے ڈائریکٹر فلیویو برسگیلو سے فوڈ سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
- پاکستان اور روس میں تعلیمی تعاون کے وسیع امکانات : روسی تعلیمی اتاشی گلیب شوبن
- وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے فراہم کردہ جدید بلٹ پروف گاڑیاںبنوں پولیس لائن پہنچ گئیں
- ڈاکٹرز پر غفلت کا الزام خاتون دوارن آپریشن جان بحق
- چنگا بنگلیال کے علاقے میں چوری کی واردات، مقدمہ درج
- وزیر اعظم کو دم توڑتی زرعی معیشت بارے عملی اقدامات کرنے چاہیں،کسان ونگز
- لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین کا پاکستان چائنہ بزنس فورم کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
- چور نجی کوریئر سروس کا پارسل بھرا بیگ لے اڑے، مقدمہ درج
