Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کینیڈین ہائی کمیشن اور کشف فائونڈیشن کی10سالہ شراکت داری مکمل
    • باجوڑ:ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے میں شہید ہونے والے باجوڑ کے نوجوان رضوان اللہ کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
    • راولپنڈی،ایم ڈی کیٹ امتحانات کے سوالیہ پیپرزامیدواروںسے واپس لینے کا اقدام غیر قانونی قرار
    • سینئر وکیل اقبال دھینگل مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ کے صدر مقرر
    • پنجاب کے میڈیکل کالجز سے افغان طلباء کو نکالنے سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • ملت ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر
    • ملتان:نوجوان وینڈر اپنے سٹال پر فروخت کیلئے رکھی مچھلیوں پر تازہ پانی چھڑک رہا ہے۔
    • کالاشاہ کاکو سیمنٹ سے لدا ٹرک الٹ گیا ایک شخص جاں بحق، 2شدید زخمی
    • انگلینڈ، مردوں میں خودکشی کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
    • بندرگاہوں پر خدمات کے دائرہ کار میں توسیع سے تجارتی سرگرمیاں بڑھائی جائیں
    • کینیڈا اور کشف فائونڈیشن کی 10سالہ شراکت داری مکمل ہونے پرتقریب کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
    • ٹرمپ کا ایران کے پیک ایکس ماؤنٹین پت حملے کا عندیہ 1291 حملے 430 حوثی ہلاک جاسوس طیارہ بھی تباہ
    • روس کاباغی ارمی افسر اپنے 300 اہلکار قتل کروا کر یوکرینی فوج میں شامل
    • سعودی اتحاد کی جانب سے حوثیوں کی طرف سے ینبع کی طرف داغا گیا برسٹک میزائل تباہ کرنے کا منظر۔
    • باکو:چین کے وزیر خارجہ وانگ پی اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگسے مصافحہ کر رہے ہیں
    • سیاسی رہنما گورنر راج میں حصہ نہ ملنے پر ناراض وفاقی وزراء
    • چین سے مسئلہ فلسطین کو صدی کی سب سے بڑی نا انصافی قرار دیدیا
    • پاکستان سعودی عرب کئساتھ کھڑاہے شہباز شریف
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سعودی سفیر رجع تامل البوغیمی ملاقات کررہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    روس کاباغی ارمی افسر اپنے 300 اہلکار قتل کروا کر یوکرینی فوج میں شامل

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور ( ویب ڈیسک ) روس کے باغی فوجی افسر نے اپنے 300فوجیوں کو قتل کروا کر یوکرینی فورس میں شمولیت اختیار کرلی۔ روسی فوج کے 26سالہ افسر نے یوکرین کو معلومات فراہم کرکے 300سے زائد روسی فوجیوں کی ہلاکت میں مدد دی۔ روسی فوج کے ایک 26سالہ افسر نے علم بغاوت بلند کرتے ہوئے نہ صرف یوکرین کو اپنے ساتھی اہلکاروں کی معلومات فراہم کیں بلکہ محاذ جنگ چھوڑ کر یوکرین گیا اور پوٹن کے خلاف لڑنے والے جنگجووں میں شامل ہوگیا۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ لیو اسٹوپنیکوف روسی فوج میں مواصلاتی افسر تھے اور اس عہدے کی وجہ سے فوجیوں کی نقل و حرکت، جنگی منصوبوں، جاسوس ڈرونز اور نگرانی کے کیمروں سے متعلق حساس معلومات جانتے تھے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ روسی افسر نے ان معلومات کو خفیہ طور پر یوکرینی انٹیلی جنس تک پہنچایا جس کی بنیاد پر کیے گئے یوکرینی میزائل حملے میں 68 روسی فوجی ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔اس حملے میں ہلاک ہونے والوں میں کرنل گوسین موسیایف بھی شامل تھے۔لیفٹیننٹ لیو اسٹوپنیکوف نے بتایا کہ فروری 2022 میں یوکرین پر روسی حملے کے مناظر دیکھ کر وہ شدید پریشان ہوگئے تھے جس میں زیادہ تر نشانہ معصوم شہری بنے تھے اور یہ مناظر دیکھ کر وہ جنگ کے خلاف ہوگئے تھے۔رپورٹ کے مطابق روسی افسر کی والدہ تاتیانا یانتسن نے فروری 2024 میں یوکرینی فوجی انٹیلی جنس سے رابطے میں بھی مدد فراہم کی۔ اس کے بعد خفیہ پیغامات کے ذریعے روسی فوجی معلومات پہنچانے اور فرار کا منصوبہ تیار کیا گیا۔جولائی 2024 میں اسٹوپنیکوف رات کے وقت اپنی روسی فوجی یونٹ سے نکل کر یوکرینی مورچوں کی جانب روانہ ہوا۔ تقریبا 40 منٹ کے سفر کے بعد وہ یوکرینی فوجیوں تک پہنچ گیا۔جہاں اس نے اپنی شناخت کی تصدیق کے لیے پہلے سے طے شدہ خفیہ جواب دیا اور اسے حراست میں لے لیا گیا۔بعد ازاں وہ روسی رضاکار کور میں شامل ہوگیا، جو یوکرین کی جانب سے روسی حکومت کے خلاف لڑنے والے نسلی روسیوں پر مشتمل ہے۔ وہ اب وہاں مواصلاتی ماہر کے طور پر کام کرتا ہے۔ اسٹوپنیکوف کی اہلیہ لیزا نے اس پر روس اور اپنی ازدواجی زندگی سے غداری کا الزام عائد کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ صدر پیوٹن نے یوکرین پر حملہ کرکے آزادی اور آئینی نظام کے اصولوں کو پامال کیا۔روسی افسر اسٹوپنیکوف کے مطابق اس نے فوجی اکیڈمی میں ملک کی آزادی، خودمختاری اور آئینی نظام کے تحفظ کا حلف اٹھایا تھا، اور وہ سمجھتا ہے کہ اس کے اقدامات اسی حلف کے مطابق تھے۔وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اس کی کہانی روسی فوج کے اندر موجود ایسے افراد کے نیٹ ورک کی بھی نشاندہی کرتی ہے جو خفیہ طور پر یوکرین کو فوجی معلومات فراہم کرتے ہیں۔تاہم 300 سے زائد روسی فوجیوں کی ہلاکت میں اس کے کردار سے متعلق اعدادوشمار رپورٹ میں بیان کردہ دعووں پر مبنی ہیں۔
    روسی افسر

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک

      انگلینڈ، مردوں میں خودکشی کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

      کینیڈا اور کشف فائونڈیشن کی 10سالہ شراکت داری مکمل ہونے پرتقریب کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.