Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کا ایران کے پیک ایکس ماؤنٹین پت حملے کا عندیہ 1291 حملے 430 حوثی ہلاک جاسوس طیارہ بھی تباہ
    • روس کاباغی ارمی افسر اپنے 300 اہلکار قتل کروا کر یوکرینی فوج میں شامل
    • سعودی اتحاد کی جانب سے حوثیوں کی طرف سے ینبع کی طرف داغا گیا برسٹک میزائل تباہ کرنے کا منظر۔
    • باکو:چین کے وزیر خارجہ وانگ پی اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگسے مصافحہ کر رہے ہیں
    • سیاسی رہنما گورنر راج میں حصہ نہ ملنے پر ناراض وفاقی وزراء
    • چین سے مسئلہ فلسطین کو صدی کی سب سے بڑی نا انصافی قرار دیدیا
    • پاکستان سعودی عرب کئساتھ کھڑاہے شہباز شریف
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سعودی سفیر رجع تامل البوغیمی ملاقات کررہے ہیں۔
    • اسحق ڈارکی زیر صدارت اجلاس’ایس سی او اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا
    • گورنر راج ایمرجنسی کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان
    • اشرافیہ نے پورے معاشرے کو یرغمال بنا رکھا ہے: حافظ نعیم الرحمان
    • باکومیں اسرائیلی صدر کے خطاب کے دوران 10 ممالک کے مندوبین کا واک آئوٹ
    • چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لندن میں آنریری بینچر کا اعزاز دے دیا گیا
    • پی ٹی آئی پابندی سے متعلق حتمی رائے دینا قبل از وقت ہے عطا اللہ تارڑ
    • فضل الرحمن کا دہشتگردوں کے پشت پناہوں کی حمایت کرنا افسوسناک مریم نواز
    • امریکی انڈر سیکرٹری بین الا اقوامی امور سے ملاقات زرمبادلہ ذخائر21.6ارب ڈالر تک پہنچ گئے
    • اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی میڈیاسے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • بھارت بنیان مرصوص کا سبق یاد رکھے گا پاکستان
    • سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یونیورسٹی آف ساہیوال میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک طالبہ کو ہونہار سکالر شپ کا چیک دے رہی ہیں’ دوسری طرف ایک طالبہ کے ساتھ سیلفی بنا رہی ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گرپتونت سنگھ پنوں پر ایک بار پھر قاتلانہ حملے کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کردیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک میں گرپتونت سنگھ پنوں کی رہائش گاہ کا دورہ کر کے انہیں ان کی زندگی کو لاحق فوری اور یقینی خطرے کے بارے میں باضابطہ طور پر خبردار کیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے گرپتونت سنگھ پنوں نے بتایا کہ ایف بی آئی حکام نے انہیں آگاہ کیا ہے کہ وہ اس معاملے میں ملنے والے سراغوں پر تحقیقات کر رہے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق یہ نیا خطرہ 18 اکتوبر کو کینیڈا میں ہونے والے ریفرنڈم میں شرکت کے لیے ان کے ممکنہ سفر سے متعلق ہے۔واضح رہے کہ گرپتونت سنگھ پنوں کی تنظیم سکھس فار جسٹس 18 اکتوبر کو کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں بھارتی پنجاب کو آزاد ریاست خالصتان بنانے کے حق میں ایک غیر سرکاری ریفرنڈم کا انعقاد کرنے جا رہی ہے جس میں سکھ برادری کو ووٹ ڈالنے کی دعوت دی گئی ہے۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ اصل سوال یہ نہیں ہے کہ میں کسی اور قاتلانہ حملے سے بچ پاتا ہوں یا نہیں، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ کیا سکھ قوم کے حقِ خودارادیت کو قتل کی دھمکیوں سے روکا جا سکتا ہے؟ اور میرا جواب ہے کہ اسے ہرگز نہیں روکا جا سکتا۔یاد رہے کہ 2023 میں بھی نیویارک میں گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی ایک سازش ناکام بنائی گئی تھی جس کا الزام امریکی حکام نے ایک سابق بھارتی انٹیلی جنس اہلکار پر عائد کیا تھا۔ اس کے علاوہ 2023 میں ہی کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کا بھی قتل ہوا تھا جس کا الزام کینیڈین حکومت نے بھارتی ایجنٹوں پر عائد کیا تھا اور اس کے بعد سے بھارت کے کینیڈا اور امریکا کے ساتھ سفارتی تعلقات میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ کا ایران کے پیک ایکس ماؤنٹین پت حملے کا عندیہ 1291 حملے 430 حوثی ہلاک جاسوس طیارہ بھی تباہ

      روس کاباغی ارمی افسر اپنے 300 اہلکار قتل کروا کر یوکرینی فوج میں شامل

      سعودی اتحاد کی جانب سے حوثیوں کی طرف سے ینبع کی طرف داغا گیا برسٹک میزائل تباہ کرنے کا منظر۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.