اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینیٹ میں ارکان سینیٹ کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینیکا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔سینیٹر عبدالقادر نے پاسپورٹ ایکٹ ترمیمی بل پیش کیا جس میں کہا گیا تھا کہ ایسا ریٹائرڈ پارلیمنٹیرین جس نے قومی اسمبلی یا سینیٹ کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھایا ہو وہ بلیو پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے اور استعمال کرنیکا حق دار ہوگا چاہے اس نے مدت مکمل کی ہو یا نہیں۔ بل میں تجویز کیا گیا تھا کہ ارکان پارلیمنٹ کے بچوں کو بھی بلیو پاسپورٹ دیا جائے۔بل پر بحث کرتے ہوئے سینیٹر ناصر بٹ نیکہا کہ جو ریٹائر ہو چکے ہیں، سیکرٹری ہیں یا جج ان کے بلیو پاسپورٹ کینسل کریں۔سینیٹر عبدالقادر نے کہا کہ گریڈ 22 کے سرکاری افسر کے بچوں کو بھی بلیو پاسپورٹ ملتا ہے تو ارکان پارلیمنٹ کے بچوں کو کیوں نہیں ملتا؟وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نیکہا کہ ہم نے مخالفت کی ہیکہ ارکان پارلیمنٹ کے بچوں کو بلیو پاسپورٹ دیا جائے۔ سابق سیکرٹریز کے بچوں کو جو بلیو پاسپورٹ ملتا ہے اس پر حکومت بل لائیگی اور ان کا بلیو پاسپورٹ واپس لیا جائیگا۔گرین پاسپورٹ کی ریٹنگ، ریڈ اور بلیو پاسپورٹ بننے سے متاثر ہوتی ہے، جب ہم دوسرے ملک سے ویزا فری انٹری کی بات کرتے ہیں تو وہ کہتے ہیں آپ کے بلیو پاسپورٹ کتنے ہیں؟ ہم کہتے ہیں کہ بلیو پاسپورٹ کی 75 ہزار تعداد ہے تو بات آگے نہیں بڑھتی ۔
بریکنگ نیوز
- یہ نصف صدی کا قصہ دو چار برس کی بات نہیں
- راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے نئے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح طامی البقمی ملاقات کررہے ہیں۔
- فیلڈ مارشل سے سعودی سفیر کی ملاقات علاقائی سلامتی کی صوتحال پر تبادلہ خیال
- حوثیوں کا یمنی فورسز کے کیمپ پر حملہ 55 اہلکار جان بحق ریاض ائیر پورٹ حملوں میں 17 پاکستانی زخمی
- حوثیوں کے حملے کے بعد یمنی فورسزکے تربیتی کیمپ سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں۔
- امریکہ کا ایرانی بحری اڈے پر حملہ 2 اہلکار زخمی روسی وزیر خارجہ تہران فرانسیسی صدر یو اے ای پہنچ گئی
- جبری مشقت سے انکار ٹھیکیدار نے یتیم لڑکے کو گاڑی تلے کچل کر مار ڈالا ملزم گرفتار
- حرمین شریف کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ترجمان پاک فوج
- شہباز شریف کا ایف بی آر میں اصلاحات تیز بد عنوانوں کیخلاف کاروائی کا حکم
- پنجاب کی ترقی کا نیا روڈ میپ پیوٹ کابینہ میں پیش مریم نواز کا ہسپتالوں میں طبی الات فعال کرنے کیلئے واجبات ادائیگی کا حکم
- ملتان :یتیم لڑکا بھاگتے ہوئے ، تعاقب کرتی گاڑی ، موت کا ذمہ دار ٹھیکیدار توقیر نذیر ، آخر میں بچے کی ڈیڈ باڈی ، پائوں میں سوفٹی چپل سے غربت نمایاں ہے
- پاکستان اور لتھوانیا کا سیاسی مشاورت کے آٹھویں دور کا ورچوئل کا انعقاد، تعاون بڑھانے پر اتفاق
- اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت
- اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف لائیو سٹاک کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- دوشبنے:نائب وزیراعظم اسحاق ڈارتاجکستان کے وزیراعظم کوہیر رسول زادہ سے سے مصافحہ کررہے ہیں۔
- سینیٹ میں ارکان سینیٹ کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور
- پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں ہمارے فوجی بڑی دلیری کیساتھ لڑہے ہیں نواز شریف
- فرانس میں پرتشدد مظاہروں کے بعد جزوی کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
- سرکاری حج سکیم،واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کیلئے آج آخری دن
- عدالتی سمجھوتہ کی درخواست مسترد نائن الیون حملے پر شیخ خالد محمد کو سزائے موت سنائے جانے کا امکان
