Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی میں نو پارکنگ کی خلاف ورزی روکنے کے لیے اسمارٹ کیمرے نصب کیے جائیں گے
    • اتحاد ایئرویز نے ابوظہبی جانے والی پرواز واپس موڑنے کے بعد بحرین کی صبح کی پرواز منسوخ کر دی
    • سوات میں مہوڈنڈ جھیل کے قریب گلیشیئر گرنے سے سیاح جاں بحق
    • گوگل پاکستان میں ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کے لیے ساڑھے 3 لاکھ کیریئر سرٹیفکیٹس فراہم کرے گا
    • روس نے ایک ہی روز میں یوکرین کے تقریباً 800 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
    • برطانیہ اور سویڈن یوکرین کو 16 طیارے فراہم کریں گے
    • فرانس کراچی میں اپنا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کر سکتا ہے
    • پاکستان میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بھی بڑھ گئی
    • پاکستان بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
    • روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر، پاؤنڈ کے مقابلے میں 4 روپے سستا
    • امریکی ناکہ بندی کے باوجود ایرانی تیل بردار جہاز پاکستان کی جانب روانہ
    • نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں 5.6 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس
    • تہران کی امریکا کو وارننگ، خطے کا انفراسٹرکچر بھی نشانے پر ہوگا
    • امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیلی فوج کی فنڈنگ روکنے کی تجویز مسترد کر دی
    • ایبولا کے خدشے پر امریکا نے ڈی آر کانگو میں موجود شہریوں کی وطن واپسی روک دی
    • امریکی فوج نے ایران پر حملوں کی تازہ لہر مکمل کرنے کا اعلان کر دیا
    • ایرانی فوج کا دعویٰ، اردن میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
    • امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 2 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی
    • میانمار کے قریب دو کشتی حادثوں میں 500 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ: اقوام متحدہ
    • عراقی وزیراعظم الزیدی نے اربیل پر ڈرون حملے کی مذمت کی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تیسرا ٹیسٹ: بھارت کے انگلینڈ کے خلاف پہلے روز 307 رنز

    By Daily Khabrainاگست 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت (ویب ڈیسک)نے انگلینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے پہلے روز کپتان ویرات کوہلی اور راہانے کی اچھی بلےبازی کی بدولت 6 وکٹوں پر 307 رنز بنائے۔نوٹنگھم میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔شیکھر دھون اور لوکیش راہول نے 60 رنز کا ایک اچھا آغاز کیا اور پہلے آﺅٹ ہونے والے بلےباز شیکھر دھون تھے جنھوں نے 35 رنز بنائے۔لوکیش راہول 23 رنز بنا کر 65 کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئے جس کے بعد چتیشور پجارا اور کپتان ویرات کوہلی نے اسکور کو 82 رنز تک پہنچایا مگر پجارا مزید ساتھ نبھا نہ سکے اور 14 رنز بنا کر ووکس کانشانہ بنے۔اجانکیا راہانے اپنے کپتان کا ساتھ دینے میدان میں آئے اور دونوں بلے بازوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ایک وقت میں ایسا لگ رہا تھا کہ ٹیم ایک بڑا اسکور کرنے جارہی ہے تاہم کرس براڈ نے اس تاثر کو ختم کردیا۔راہانے 81 رنز بنا کر براڈ کا نشانہ بنے تو بھارت کا اسکور 241 رنز تھا جس کے بعد 279 کے مجموعے پر عادل رشید نے ویرات کوہلی کو ایک اور سنچری بنانے سے قبل ہی آﺅٹ کرکے ان کے عزائم کو نامکمل کردیا۔ویرات کوہلی صرف 3 رنز کے فرق سے اپنی سنچری مکمل نہ کرسکے، انھیں 97 رنز پر عادل رشید نے بین اسٹوکس کے ہاتھوں کیچ کرایا۔ہرڈک پانڈیا اور ریشبھ پینٹ نے اسکور کو 307 تک پہنچایا، پانڈیا آﺅٹ ہونے والے آخری بلے باز تھے جو 18 رنز بنا سکے۔نوٹنگھم میں جب پہلے روز کا کھیل مکمل ہوا تو بھارت نے 6 وکٹوں پر 307 رنز بنالیے تھے اور ریشبھ پینٹ 22 رنز بنا کر وکٹ پر موجود تھے۔انگلینڈ کی جانب سے پہلے روز ووکس کامیاب باﺅلر رہے جنھوں نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔یاد رہے کہ انگلینڈ نے ابتدائی دونوں میچوں میں بھارت کو شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      "زمبابوے نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔”

      "پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس کے لیے پیڈل کھیلنے کا مشورہ دے دیا گیا۔”

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.