تازہ تر ین
کھیل

گلوبل لیگ ختم کرنے پرپروٹیز بورڈنئی مشکل میں

لاہور(نیوزایجنسیاں)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے مالکان نے معاہدے کی خلاف ورزی پر جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔پی ایس ایل کی مقبول فرنچائز لاہور.

ٹاپ آل راونڈرز کی فہرست میں جگہ بنانا ہدف فہیم

ایڈنبرا (نیوزایجنسیاں ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر فہیم اشرف نے کہا تمام فارمیٹس میں ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اچھا آل راﺅنڈبنناچاہتاہے اوراپنی پرفارمنس سے دنیا کے ٹاپ آل راﺅنڈرزکی فہرست میں اپنانا.

چیمپئینز ٹرافی کا میدان کل سے سجے گا

ایمسٹرڈیم(اے پی پی) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ (کل) ہفتہ کو ہالینڈ کے شہر شہر بریڈا میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن.

کلاسک لیگ میںفٹبالرزکاتحفظ یقینی بناناہوگا،اعظم ملک میگا ایونٹ کاانعقاداکتوبرنومبرمیں ہوناہے،پی ایف ایف معاملے پرکوئی کوتاہی نہ برتے سٹابری سپورٹس نے خبریں کے ایکشن لینے پرکبڈی پلیئرزکومعاوضہ اداکیا،گگلی میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے رپورٹر اعظم ملک نے کہا کہ پی ایف ایف کے سینئر عہدیداران سے ہماری بات ہوئی ہے اس سے قبل بھی سٹابری سپورٹس مینجمنٹ کمیٹی نے چینل ۵ اور خبریں.

آسٹریلیا کا ڈنمارک سے میچ 1-1سے برابر

سمارا(نیوزایجنسیاں)فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں گروپ سی کے میچ میں آسٹریلیا اور ڈنمارک کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابر ہو گیا جس کی بدولت آسٹریلیا کی اگلے راو¿نڈ تک رسائی کی امیدیں برقرار ہیں۔فرانس.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain