بھوبنیشور(سپورٹس ڈیسک)دفاعی چمپئن آسٹریلیا نے سنسنی خیزمقابلے کے بعدارجنٹائن کو2-1سے ہراکرہاکی ورلڈلیگ میں اپنے اعزازکادفاع کرلیا۔میزبان بھارت نے جرمنی کو2-1سے ہراکرمیگا ایونٹ میں کانسی کاتمغہ جیتا۔بھارتی شہربھوبنیشورمیں جاری میگا ایونٹ کے فائنل میں آسٹریلیا اورارجنٹائن.
11
دسمبر 2017