انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے لارڈز ٹیسٹ کے دوران پاکستانی اوپنر امام الحق کی انجری کے باوجود پریکٹس کرنے کے انداز پر سخت تنقید کی ہے۔ براڈ نے امام کی جانب سے میدان کے کنارے بیٹنگ پریکٹس…
کھیل
پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں 194 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے ساتھ ہی انگلینڈ نے تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرکے سیریز اپنے نام کرلی۔ لارڈز میں…
جمائما خان اپنے بیٹوں سلیمان اور قاسم خان کے ہمراہ لارڈز پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کی اپنے دونوں…
پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس نے لارڈز کے تاریخی میدان میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں تجربہ، مستقل مزاجی اور درست لائن و لینتھ کتنی اہمیت رکھتی…
سابق پاکستانی کپتان اور بیٹنگ ہیڈ کوچ محمد یوسف نے قومی کرکٹرز کی تکنیک پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند سال قبل ہی بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کردی گئی تھی، تاہم…
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان کی بیٹنگ لائن اَپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے دوسرے درجے کی کاؤنٹی کرکٹ سے تشبیہ دے دی۔ بی بی سی کے ٹیسٹ میچ اسپیشل پر گفتگو کرتے ہوئے…
سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی نے بھی سابق کپتان اور 1992 ورلڈ کپ کے فاتح عمران خان کے لیے آواز بلند کردی ہے۔ جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی کی جانب سے بھی عمران خان کو مناسب…
پاکستان کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے قومی اوپنر امام الحق کی انجری سے متعلق سنگین دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام الحق کے ماضی میں بھی انجری کے حوالے سے ایسے واقعات سامنے آتے رہے ہیں۔ ان…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد سابق وزیراعظم اور اپنے سابق ساتھی عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔ ایک انٹرویو کے دوران جاوید میانداد نے…
لندن: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیٹوں سلیمان اور قاسم خان کے اسکائی اسپورٹس پر نشر ہونے والے انٹرویو سے پاکستانی ٹیم لاعلم تھی اور کھلاڑیوں کی توجہ صرف لارڈز…
