تازہ تر ین
کھیل

محنت سے کسی بھی کھیل میں عروج مل سکتا ہے، ثنائ

لاہور(آئی این پی) ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کا کہنا ہے کہ میری کامیابی سے کھیلوں کے میدانوں میں نام کمانے کی خواہشمند خواتین کا عزم مزید جوان ہوا ہے۔عالمی ون ڈے.

سلیکشن کمیٹی آج دبئی کی پروازپکڑے گی

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی آج شب دبئی روانہ ہوگی ، سلیکٹرز ٹیم مینجمنٹ سے مل کر مستقبل کی حکمت عملی طے کریں گے۔دبئی میں سلیکٹرز کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر.

پی ایس ایل کو کرپشن سے پاک کرنیکانیا پلان تیار

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ سیزن 4کوکرپشن سے پاک رکھنے کیلئے دوعارضی اینٹیگریٹی افسر بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کیلئے اشتہار بھی جاری کردیا گیا ۔آرمی کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل افسر اس عہدے.

افضل میموریل ہاکی میں واپڈاکو اپ سیٹ شکست

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پہلا اولمپئن افضل منا میموریل انٹر نیشنل ہاکی ٹورنامنٹ لاہور میں شروع ہو گیا ۔ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں چیمبرآف کامرس سیالکوٹ کی ٹیم نے واپڈ ا کو چار دو سے شکست دے کر.

’پروفیسر‘کے با ﺅلنگ ایکشن پرپھراعتراض اٹھ گیا

ابوظہبی(نیوزایجنسیاں) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ایک روزہ میچ کے دوران اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوئی جب کیوی بلے باز راس ٹیلر نے حفیظ کی بولنگ پر اعتراض کیا۔نیوزی لینڈ کی.

قومی ہاکی ٹیم کی مالی مدد،پی سی بی نے معذرت کرلی

لاہور(نیوزایجنسیاں) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کی براہ راست مالی مدد سے معذرت کرلی تاہم بورڈ سربراہ نے حکومت اور اسپانسرز سے بات کرنے کی یقین دہانی کروادی۔پی سی بی.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain