Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
    • امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
    • جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے
    • جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘
    • پاکستان کا نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
    • عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد
    • محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور، راولپنڈی، مری، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں 5 ستمبر تک بارش کا امکان
    • نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
    • شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
    • ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 47 رنز سے شکست دے دی

    By Daily Khabrainنومبر 7, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ابوظہبی(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ نے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 47 رنز سے شکست دے دی۔ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے 267 کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا ٹاپ آرڈر ناکام ہوگیا۔قومی ٹیم ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار ہے اور 81 رنز پر نصف ٹیم پویلین لوٹ چکی ہے، کیوی فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے فخرزمان، بابر اعظم اور محمد حفیظ کو آﺅٹ کرکے شاندار ہیٹ ٹرک کی جب کہ امام الحق 34 اور شعیب ملک 30 رنز بنا کر چلتے بنے۔ ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ ںے پاکستان کو جیت کے لیے 267 رنز کا ہدف دیا ہے۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کیوی کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کو ترجیح دی، نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 13 کے مجموعی اسکور پر اس وقت گری جب شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر ورکر وکٹ کے پیچھے کیچ آﺅٹ ہوئے، انہوں نے صرف 1 رن بنایا جب کہ منرو 29 اور کپتان ولیمسن 27 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے۔78 پر تین کھلاڑیوں کے پویلین لوٹنے کے بعد تجربہ کار بیٹسمین روس ٹیلر نے لیتھم کے ساتھ مل کر 130 رنز کی شراکت داری کرکے ٹیم کی پوزیشن کو مستحکم بنایا، لیتھم 68 رنز بنا کر شاداب خان کا شکار بنے، نوجوان اسپنر اگلی ہی گیند پر نکولس کو چلتا کیا جب کہ وہ ہیٹ ٹرک میں کامیاب نہ ہوسکے اور ایک گیند کے بعد گرینڈ ہومے کو بھی پویلین کی راہ دکھا دی، دو رنز کے اضافے کے ساتھ روس ٹیلر بھی 80 رنز پر عماد وسیم کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔210 کے مجموعے پر 7 کھلاڑیوں سے ہاتھ دھونے کے بعد ایک بار پھر کیوی بیٹسمینوں نے فائٹ بیک کیا اور اسکور کو 266 رنز تک پہنچا دیا، نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بنا کر پاکستان کو جیت کے لیے فائٹنگ اسکور دیا۔پاکستان کی جانب سے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور اسپنر شاداب خان نے 4،4 وکٹیں حاصل کیں جب کہ عماد وسیم کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔قومی ٹیم میں فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک، سرفراز احمد (کپتان)، شاداب خان، عماد وسیم، حسن علی، شاہین آفریدی اور جنید خان شامل ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان نے ون ڈے سیریز سے قبل ٹی20 میچوں میں کلین سوئپ کیا تھا تاہم نیوزی لینڈ ون ڈے فارمیٹ میں گزشتہ 11 مقابلوں میں ناقابل شکست ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا

      جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘

      عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.