Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹیم کی قیادت میں تبدیلی اچھافیصلہ نہیں ہوگا، میانداد

    By Daily Khabrainنومبر 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (یواین پی) سابق قومی کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو اس موقع پر قیادت سے ہٹانا کسی بھی طرح بھی درست فیصلہ نہیں ہوگا کیونکہ ان کی کپتانی میں قومی ٹیم بہتر کھیل کا مظاہرہ کر رہی ہے اور اگر اس وقت انہیں کسی بھی طرز کی کرکٹ میں قیادت سے الگ کیا گیا تو یہ درست فیصلہ نہیں ہوگا۔گزشتہ روز ایک گفتگو میں جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کا سہرا سرفراز احمد کے سر بھی جاتا ہے جنہوں نے عمدگی سے کپتانی کی۔ سابق لیجنڈ بیٹسمین کا کہنا تھا کہ مختصر ترین فارمیٹ کے بجائے اگر قومی کرکٹرز ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹ میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کریں تو اس سے ان کی اہلیت کا زیادہ بہتر طورپراندازہ ہو گا۔ جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ اس وقت متحدہ عرب امارات میں جاری کیوی ٹیم کیخلاف ون ڈے سیریز میں گرین شرٹس کا اصل امتحان ہو گا جہاں قومی کھلاڑیوں کو چاہئے کہ وہ پچاس اوورز کی کرکٹ میں آخر تک کھیلنے کی کوشش کریں کیونکہ ٹاپ آرڈر بیٹسمین اگر 35 سے 40 اوورز تک کریز پر موجود رہیں تو بعد میں آنے والے بیٹسمینوں کو تیزی سے رنز بنانے کے ساتھ ہی بڑا مجموعہ بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔ایک سوال پرجاوید میانداد کا کہنا تھا کہ اگر پی سی بی نے انہیں کرکٹ کمیٹی میں شامل نہیں کیا تو اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ وہ کرکٹ کے معاملات میں بہتری کیلئے ان کی مدد نہیں چاہتے لیکن اچھی بات یہ ہے کہ سابق کرکٹرز کو آگے لایا گیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔

      ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز

      خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.