تازہ تر ین
کھیل

یشین گیمز 2018 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج سجے گی

لاہور(نیوزایجنسیاں)18ویںایشین گیمزآج رنگارنگ افتتاحی تقریب میں شروع ہونگے،افتتاحی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق شام 5بجے شروع ہوگا۔گیرولابنگ کرنوسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں انڈونیشین صدرمسٹرجوکوویڈوڈوکھیلوں کے آغازکا باضابطہ اعلان کریں گے۔تقریب کے دوران انڈونیشین کلچرکی عکاسی.

دفاعی چیمپئن جنوبی کوریا کو اپ سیٹ شکست

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک)ایشین گیمز2018ءکے فٹبال مقابلوں میں ملائیشیانے دفاعی چمپئن جنوبی کوریاکو 2-1سے ہراکر اپ سیٹ کردیا۔بحرین اور کرغزستان کے درمیان مقابلہ2-2گول سے برابر رہا۔میزبان انڈونیشیان نے لاﺅس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 سے مات.

سرفراز کی کوچنگ کورس میں شرکت سے معذرت

لاہور(آئی این پی)دنیا کے کئی کرکٹرز کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد کرکٹ کوچنگ سے منسلک ہورہے ہیں تاہم جاوید میانداد، محسن خان، وقار یونس اور معین خان کوچنگ کورس کی سند نہ ہونے کے باوجود.

فکسنگ سکینڈل :ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی عائد

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے انسدادبدعنوانی ٹریبونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کرکٹر ناصر جمشید پر 10سال کی پابندی عائد کردی۔اس سے قبل عدم تعاون کے کیس میں.

محمد عامر کو اپنی زندگی پر فلم کی خواہش

کراچی (ویب ڈیسک ) پاکستانی فاسٹ باو¿لر محمد عامر نے بھی اپنی زندگی پر فلم بنانے کی خواہش ظاہر کر دی۔انہوں نے کہا ہے کہ اگر ان کے پروفیشنل کیریئر کو سینما کے بڑے پردے.

عمران خان کوسونا مانتا ہوں ، آگ میں بھی ڈال دیں تونکھریں گے،سدھو کی پا کستان آمد پر گفتگو

لاہور(ویب ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ پاکستانی جمہوریت میں آنے والی تبدیلی بہت اچھی.

جاپان نے پاکستان کو 4-0 سے روند دیا

جکارتہ(آئی این پی) ایشین گیمز مینز کے فٹ بال ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کو جاپان کے ہاتھوں ایونٹ میں مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گروپ کی ٹاپ ٹیم نے 4-0سے کامیابی سمیٹی۔ جاپانی.

ٹی 20 رینکنگ :فخر زمان کی دوسری پوزیشن بر قرار

دبئی (آئی این پی) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی 20کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے ، آسٹریلیا کے موجودہ کپتان ایرون ٹاپ ٹی ٹوئنٹی بلے باز کی پوزیشن پرموجودہیں،اس فہرست میں.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain