Tag Archives: anjlina

انجلینا جولی نے کیڑے مکوڑے کھا کر دنیا کو حیران کر دیا ….وجہ انتہائی پریشان کن

ممبئی(ویب ڈیسک) معروف ہالی وڈ اداکارہ اینجلینا جولی نے ٹی وی شو کے دوران براہ راست کیڑے مکوڑے کھا کر سب کو حیران کردیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے کمبوڈیا میں کے ٹی شو کی براہ راست ٹرانسمیشن کے دوران کیا ، اداکارہ ان دنوں اپنی آنے والی فلم ‘فرسٹ دے کلڈ مائی فادر’کی تشہیر کے سلسلے میں کمبوڈیا میں موجود ہیں،اداکارہ کا کہنا ہے کہ اس ملک نے انہیں بیدار کیا تھا۔انہوں نے ٹی وی پر مکڑیوں اور کیڑے مکوڑوں کو پکانے کا طریقہ بتایا،اس موقع پران کے ساتھ ان کے بچے بھی موجود تھے۔