Tag Archives: juhi-chawla

عمران خان کی نامور اداکارہ جوہی چاولہ سے شادی کا انکشاف

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کا نیا سیکنڈل سامنے آگیا ۔عامر خان کے بھانجے اداکار عمران خان نے کہا ہے کہ جوہی چاولہ کو بچپن سے ہی پیار کرتا تھا ۔ماموں کے ھمراہ شوٹنگ میں پہلی بار دیکھ کر فدا ہو گیا تھا ۔ایک شوٹنگ کے دوران انگوٹھی پہنا کر پروپوز بھی کیا تھا ۔اس لحاظ سے وہ میری پہلی بیوی ہیںمگر چند روز بعد جوہی نے وہ انگوٹھی واپس بھجوا دی۔