Tag Archives: kohil

کوہلومیں بارودی سرنگ کا دھماکا؛ ایک شخص جاں بحق

کوہلو(ویب ڈسک)کے مطابق کوہلومیں تحصیل کاہان کے علاقہ چپی کچ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں مولوی شمبوخان جاں بحق جب کہ نواب خان نامی شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں سییورٹی ہائی الرٹ ردیا گیا اور فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے دہشت گردوں کی تلاش کے لئے چھاپہ مارکارروائیاں شروع کردی ہیں۔