Tag Archives: saif ali khan

سیف علی خان کا قریبی دوست کو دھوکا

ممبئی(ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکار سیف علی خان نے اپنے قریبی ساتھی کو دھوکا دینے کا اعتراف کرلیا۔معروف بھارتی اداکار سیف علی خان نے کافی ود کرن میں گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے قریبی ساتھی کو دھوکا دیا، کہتے ہیں لڑکیاں عام طور پر میرے بالوں اور آنکھوں پر فدا ہوجاتی ہیں، لیکن ہاتھوں کے بالوں پر۔کرن جوہر کے چیٹنگ سے متعلق سوال پر بالی ووڈ نواب نے کافی کا ایک سپ لیا اور ہوں میں جواب دیا، تاہم کسی کا نام نہیں بتایا۔ سیف علی خان نے پروفیشنل جیلیسی سے بھی انکار کیا۔