تازہ تر ین

عمران اسمعیٰل اور عارف علوی بنی گالا سے گرفتار ….وزارت داخلہ نے رہائی کا حکم دیدیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماﺅں عمران اسمعیٰل اور عارف علوی کو وفاقی دارالحکومت سے گرفتار کر لیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق دونوں رہنماﺅں کو بنی گالا کے بالکل قریب سے گرفتار کیا گیا تھا ۔ پولیس نے اب رہا کر دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain