تازہ تر ین

ترکی اور شام کے درمیان جنگ چھڑ گئی, بھاری ہتھیاروں کا استعمال

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کیلئے ترک فوج شام میں داخل ہو گئی ہے، صدر اردگان نے اعلان جنگ کر دیا ہے۔ میڈیا کے مطابق اس موقع پر ترکی کے صدر طیب رجب اردگان نے کہا ہے کہ ترک فوج شام میں اقتدار عوام کے حوالے کرانے کیلئے داخل ہوئی ہے، شام میں اب تک 10 لاکھ افراد مارے جا چکے ہیں، اقوام متحدہ کہاں تھی، طویل برداشت کے بعد شام میں فوج بھیجنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ہماری فوج کے داخلے کا مقصد شام پر قبضہ نہیں کرنا ہے بلکہ بشار الاسد حکومت کا خاتمہ ہے، شامی علاقوں میں ترک سیرین کے ساتھ اارمی کو بھی داخل کیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain