تازہ تر ین

رانی مکھرجی بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری دینے کے لئے تیار

ممبئی(شوبز ڈیسک) رانی مکھرجی اپنی منفرد اداکاری کے باعث بالی ووڈ میں بہترین اداکارہ کے طورپرجانی جاتی ہیں جس میں ان کی ایک فلم بلیک بھی شامل ہے جس میں انہوں نے خصوصی کردار ادا کیا تھا تاہم اب وہ نئی آنےوالی فلم میں بھی خصوصی کردار ادا کریں گی۔ بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے آخری بارفلم “مردانی” میں کام کیا تھا تاہم پھرشادی اوربیٹی کی پیدائش کے بعد وہ بڑی اسکرین سے بالکل ہی غائب ہوگئی تھیں اوراب اداکارہ ایک بارپھرفلم نگری میں واپس آرہی ہیں جہاں وہ اپنی معروف فلم “بلیک” کی طرح نئی فلم میں خصوصی کردارادا کرتی نظر آئینگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain