لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور میں گزشتہ روز پرچون سطح پر ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 10 روپے اضافہ ہو گیا جس سے اس کا ریٹ ایک دن میں ہی 142 روپے سے بڑھ کر 152 روپے ہو گیا ہے۔