تازہ تر ین

سابق وزیراعظم کیخلاف نیب کی اہم ترین تحقیقات کا آغاز …. مقتدر حلقوں میں کھلبلی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) نیب نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف سینڈک پراجیکٹ کے ایم ڈی کی غیرقانونی تقرری پر تحقیقات کا آغاز کردیا اور یوسف رضا گیلانی کو 31 جنوری سے پہلے شامل تفتیش ہونے کیلئے کہا گیا ہے۔ علاوہ ازیں نیب نے اسی کیس میں سابق سیکرٹری پیٹرولیم اعجاز چودھری کا بیان ریکارڈ بھی کرلیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ تحریری حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی 31 جنوری سے پہلے نیب کے روبرو پیش ہوکر ایم ڈی رازق سنجرانی کی تقرری پر اپنے اختیارات کی وضاحت کریں۔
یوسف گیلانی‘ نیب


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain