تازہ تر ین

جرمن ماسٹرز سنوکر چمپئن شپ میں رونی اوسولیوان کو اپ سیٹ شکست

برلن (اے پی پی) جرمن ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ میں رونی اوسولیوان کو پہلے راﺅنڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا، مارک کنگ نے سولیوان کو 5-4 فریمز سے شکست دی۔ پہلے راﺅنڈ میچ میں مارک کنگ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سولیوان کو 5-4 فریمز سے زیر کر کے کامیابی حاصل کی۔، سولیوان کو متواتر آخری چار فریمز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ واضح رہے کہ سولیوان نے گزشتہ ماہ ریکارڈ ساتویں مرتبہ ماسٹرز ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain