تازہ تر ین

بھارت میں لڑکیوںکی شکل وصورت دیکھ کر دکانوں والے کیاکرتے ہیں؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت میں خواتین کے موبائل نمبروں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں موبائل ری چارج یا بیلنس ڈالنے والی دکانیں لڑکیوں کے موبائل فون نمبروں کو فروخت کر رہی ہیں۔مقامی پولیس کے مطابق ان نمبروں کی قیمت لڑکیوں کی شکل وصورت کے مطابق 50 سے 500 انڈین روپے تک ہوتی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain