تازہ تر ین

رینجرز کا بڑا معرکہ …. متعدد دہشتگردوں بارے اہم خبر

کراچی(ویب ڈیسک)ملیر کے علاقے شاہ لطیف ٹاو¿ن میں رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا۔ رینجرز ترجمان کے مطابق شاہ لطیف ٹاو¿ن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزمان نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی اور دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 7 دہشت گرد ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔دوسری جانب رینجرز اہلکاروں کی بڑی تعداد نے علاقے کا محاصرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیا جب کہ علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بھی سیل کردیا گیا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain