تازہ تر ین

عالیہ اور ورون کی فلم کا گانا ’ عاشق سرینڈر ‘کی ویڈیو جاری

نئی دہلی (شوبز ڈیسک)بھارتی اداکار عالیہ بھٹ اور ورون دھون کی فلم’ہمٹی شرما کی دلہنیا‘کے سیکوئل’بدریناتھ کی دلہنیا‘کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔’عاشق سرینڈرہواکے بول پر مبنی اس گانے کوشریا گھوشال اور امل ملک کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گانے کے لیرکس شبیر احمد نے ترتیب دیئے ہیں۔ششانک کھیتن کی ہدایتکاری اور کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ اس فلم میں عالیہ بھٹ اور ورون دھون مرکزی کردار میں نظرآئیں گے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں گوہر خان،موہت مروہ اور شویتاباسو پراساد شامل ہیں۔فلم’بدریناتھ کی دلہنیا‘رواں سال 10مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain