ممبئی ( بی این پی )کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا کہ برصغیر میں کرکٹ کو جتنی اہمیت دی جاتی ہے وہ کسی اور کھیل کو نہیں دی جاتی۔ بھارت کے پاس کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں میں بھی چیمپئن کھلاڑی موجود ہیں۔