تازہ تر ین

کامیابی میں صلاحیتوں کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے

لاہور( شوبز ڈیسک)نامور اداکارفیصل قریشی نے کہا ہے کہ کسی بھی شخص کی کامیابی میں صلاحیتوں کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے ، اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے جسے برقرار رکھنے کیلئے ہر وقت کوشاں رہتا ہوں۔ فیصل قریشی نے کہا کہ پرستا روں نے نجی ٹی وی سے آن ائیر ڈرامہ سیریل ” وعدہ “ کو بیحد سراہا ہے جس سے بڑاحوصلہ ملا ہے ۔ میر ے ساتھ شامل دیگر فنکار بھی بھرپور کام کر رہے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ زندگی میں اچھے اور برے حالات ساتھ ساتھ چلتے ہیں لیکن ہمیں دونوں سے سبق سیکھنا چاہیے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain