تازہ تر ین

ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی‘ پاکستان کےلئے نئی امید

لاہور(آئی این پی) آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے نمبرپرموجود پاکستان ٹیم کو جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹیسٹ سیریز سے اپنی رینکنگ میں بہتری کی ا±میدیں وابستہ ہیں۔تین ٹیسٹ میچوں کی اس سیریزمیں جنوبی افریقہ کی کم سے کم مارجن(1-0) سے فتح ا±س کی رینکنگ تو بہتر نہیں بناسکتی مگر پاکستان ٹیم کیلئے بھی خوشخبری ضرور لاسکتی ہے کیونکہ اس نتیجے کے سبب نیوزی لینڈکی چھٹے نمبرپر تنزلی کی صورت میں پاکستان ٹیم ایک درجہ ترقی کرکے پانچویں نمبرپر آجائیگی۔اس سیریزمیں ایک صفر سے بہترمارجن سے فتح جنوبی افریقہ کوبھی دوسری پوزیشن کی مالک بناسکتی ہے تاہم اس کا دارومدار بھارت اور آسٹریلیاکے درمیان جاری سیریز کے حتمی نتیجے پر بھی ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain