تازہ تر ین

کنگ اور رنبیر کپو ر بارے اہم انکشاف

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی فلمی دنیا میں شاہ رخ اور رنبیر کپور کی کرن جوہر کی اگلی فلم میں ایک ساتھ انٹری کی خبریں گرم ہوگئیں ۔ ممبئی ان دنوں پھر افواہوں کی زد میں ہے ، ہدایتکار کرن جوہر ، کنگ خان شاہ رخ اور رنبیر کپور ان کا محور ہیں ۔ فلم اے دل ہے مشکل کی کامیابی کے بعد کرن جوہر اپنی اگلی فلم میں بھی شاہ رخ اور رنبیر کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے کا سوچ رہے ہیں ۔ کرن کے قریبی ذرائع نے بھانڈا تو پھوڑ دیا لیکن یہ نہیں بتایا کہ فلم کی کہانی کیا ہے اور کاسٹ میں دوسرے اداکار کون ہیں البتہ یہ ضرور بتایا ہے کہ سکرپٹ شاہ رخ اور رنبیر کو مدنظر رکھتے ہوئے لکھا جا رہا ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain