تازہ تر ین

ٹرمپ نے 6 مسلم ممالک کی سفری پابندیوں بارے پھر اعلان کر دیا

واشنگٹن(اے این این) امریکی صدرنے لندن دہشت گردانہ حملوں کے بعد ایک مرتبہ پھر مطالبہ کیا ہے کہ ان کی جانب سے چھ مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندیوں پر فوری طور پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھاکہ زیادہ سمجھدار اور ہوشیار ہونے کی ضرورت ہے۔ اور سفری پابندیوں سے امریکازیادہ محفوظ ہو جائیگا۔ انہوں نے کہاکہ امریکا اس موقع پر برطانیہ کے ساتھ ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain