تازہ تر ین

کشمیریوں کیخلاف ڈرون طیارے استعمال کرنے کا فیصلہ

سرینگر (خصوصی رپورٹ) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس نے مقبوضہ علاقے میں امرناتھ یاترا کی سکیورٹی ، کشمیری نوجوانوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے اور مظاہروںکے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی غرض سے چھوٹے ڈرون خریدنے کیلئے ٹینڈرز جاری کئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی آر پی ایف کے ایک سینئر عہدیدار نے سرینگر میں ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ یاترا کے راستے خاص طور پر سرینگر جموں ہائی وے پر مزید بھارتی فوجیوں کی تعیناتی کے علاوہ چھوٹے ڈرون طیارے سکیورٹی کیلئے استعمال کئے جائیں گے۔
ڈرون طیارے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain