تازہ تر ین

ایان علی کوبھارتی فلموں میں کام کر نے کی پیشکش

لاہور(شوبز ڈیسک) ماڈل ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی بھی پیشکش آگئی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں ڈالر گرل کے نام سے شہرت حاصل کر نےوالی ماڈل ایان علی کے اب پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی چر چے ہونے لگے ہیں اسی لیے انکو بھارت میں بھی ایک فلم میں کام کر نے کی پیشکش کی گئی او ر ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایان علی اس حوالے سے فلم کی دیگر کاسٹ کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہی ہے اور اگر انکو فلم میں رول پسند آیا تو وہ ضرور بھارتی فلم میں کام کر یں گی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain