تازہ تر ین

چیف آف دی نیول سٹاف گالف چمپئن شپ کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد (آن لائن)22 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف گالف چیمپئین شپ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے ۔ گالف چیمپئین شپ20 اگست تک جاری رہے گی۔4 روزہ سی این ایس گالف چیمپئین شپ میں ملک بھر سے600 سے زائد گالفرز حصہ لیں گے۔ چیمپئین شپ کے پہلے دن پروفیشنلز اور امیچرز کیٹیگری کے مقابلے ہوں گے، جن میں 200 سے زائد گالفرز حصہ لے رہے ہیں۔مطلوب احمد 22 ویں سی این ایس گالف چیمپئین شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔#/s#


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain