تازہ تر ین

پریانکا چوپڑا فلم گستاخیاں کیلئے ہیرو منتخب کریں گی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گستاخیاںکے لئے ہیرو کا انتخاب کے لئے آڈیشن کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گستاخیاںکے لئے ہیرو کا انتخاب کریں گی جس کے لئے وہ ممبئی پہنچ گئی ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم کے لئے ہیرو کا انتخاب جلدکر لیا جائے گا۔،اگرچہ سنجے لیلا بھنسالی فلم پدماواتی کی عکسبندی میں مصروف ہیں لیکن وہ آئندہ سال کے وسط میں فلمگستاخیاں کی عکسبندی شروع کرنے کے خواہشمند ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain