تازہ تر ین

پی آئی اے کی مدینہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں معجزہ،سب حیران رہ گئے

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی مدینہ سے ملتان آنے والی فلائٹ میں بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔پی آئی اے نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر بچی کی پیدائش کی خبر دیتے ہوئے لکھا، ‘معجزے ہر روز ہوتے ہیں اور آج مدینہ سے ملتان آنے والی پرواز پی کے 716 میں بھی ہم نے ایک معجزہ دیکھا، جب ایک پیاری سی بچی کی پیدائش ہوئی’۔پی آئی اے نے بچی کے والدین کو مبارکباد دیتے ہوئے ایمرجنسی ردعمل دینے پر پرواز کے عملے کو بھی سراہا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain