تازہ تر ین

اداکا رسلمان خان پر قاتلانہ حملہ۔۔۔صورتحال انتہائی تشویشناک

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان کی رواں برس عید پر ریلیز ہونے والی فلم ‘ریس 3’ کی شوٹنگ کے دوران مشتعل افراد نے سیٹ پر حملہ کردیا اور دبنگ خان کو قتل کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ مشتعل افراد نے سلمان خان پر ا±س وقت حملہ کیا جب وہ اپنی ساتھی اداکارہ جیکولین فرنینڈز کے ساتھ فلم کے ایک گانے کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی بھارتی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور فلم ساز رمیش ترانی کو فلم کی شوٹنگ روکنے کو کہا، جس کے باعث فوری طور پر فلم کی شوٹنگ ملتوی کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق مشتعل افراد نے سلمان خان پر ا±س وقت حملہ کیا جب وہ اپنی ساتھی اداکارہ جیکولین فرنینڈز کے ساتھ فلم کے ایک گانے کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain