تازہ تر ین

وزیراعلیٰ سے طویل تفتیش،شہباز شریف کیخلاف بند کیس بھی کھل گئے،لیگی حلقو ں میں کھلبلی

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آشیانہ ہاو¿سنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن لا ہو ر لکے معاملے پر نیب کو بیان ریکارڈ کرادیا۔نیب نے 17 جنوری کو جاری کیے گئے نوٹس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو آشیانہ ہاو¿سنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن کی پوچھ گچھ کے سلسلے میں آج صبح 10 بجے طلب کیا تھا۔وزیراعلیٰ پنجاب دن 3 بجے کے قریب اپنی نجی گاڑی میں نیب کے دفتر پہنچے جہاں انہوں نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے بیان ریکارڈ کرایا جس کے بعد وہ روانہ ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ نیب حکام نے شہبازشریف سے آشیانہ ہاو¿سنگ اسکیم کے حوالے سے پوچھ گچھ کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازشریف سے نیب کے تین ڈپٹی ڈائریکٹرز نے سوالات کیے جس میں ان سے آشیانہ ہاو¿سنگ اسکیم کی انتظامیہ کی جانب سے ٹھیکے منسوخ کرنے اور من پسند افراد کو دیئے جانے سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ نیب کورٹ جانے کی بجائے تحریری جواب بھجوا سکتاتھا مگر میں نے خو د پیش ہو نے کو تر جیح دی۔رائے ونڈ روڈ کیس کو دو با رہ کھو لا گیا ہے۔اگر عوا م کے وسائل کی بچت جر م ہے تو ہزار با ر ایسا کر ونگا۔محکمانہ کارکر دگی کی ذمہ دا ر بھی حکو متیں ہوا کر تی ہیں۔کیا قو م کا پیسہ بچانا جر م ہے۔مجھے کہا گیا کہ غیر قا نو نی حق


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain