تازہ تر ین

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 11 پاکستانیوں کی میتیں کب پاکستان پہنچیں گی،خبر سا منے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) لیبیا میں کشتی کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے 11 پاکستانیوں کی میتیںکب پاکستان پہنچیںگی،دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق میتیں ایس وی 722 پرواز کے ذریعے واپس لائی جارہی ہیں جو(کل) بدھ کو تیسرے پہر چار بجے بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ائرپورٹ پہنچیں گی۔کل جن افراد کی میتیں لائی جائیں گی ان میں اکرام الحق اور محمد قاسم بیگ کا تعلق منڈی بہاوالدین، ولید اکرم، نعمان علی ،کاشف جمیل، عظمت بی بی،مظہر حسین اور فرحان علی کا تعلق گجرات، مرزا غلام فرید کا تعلق راولپنڈی، تنزیل الرحمن کا تعلق سیالکوٹ اور محمد عزیز کاتعلق سرگودھا سے ہے۔گجرات کے ماجد حسین اورجڑ انوالہ فیصل آباد کے محمد لقمان کی میتیں بعد میں لائی جائیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain