تازہ تر ین

سینٹ الیکشن ۔۔۔اسحاق ڈار نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ، اقدام سے لیگی حلقوں میں کھلبلی

لاہور(ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے سینیٹ الیکشن میں جنرل نشست پرکاغذات نامزدگی واپس لے لئے، وہ ٹیکنوکریٹ کی نشست سے سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے۔واضح رہے کہ اسحاق ڈارنے جنرل اورٹیکنوکریٹ نشست پرکاغذات جمع کرائے تھے، آج کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہے۔اس سے قبل تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر کے کاغذات نامزدگی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کررکھاتھا، گزشتہ روز اپیلٹ کورٹ نے اسحاق ڈار کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain