تازہ تر ین

ملک میں نومولود بچوں کی شرح اموات میں خطرناک حدتک اضافہ

پاکستان(ویب ڈیسک) میں نومولود بچوں کی شرح اموات میں خطرناک حدتک اضافہ ہو گیا ہے۔نومولود کی پیدائش اوراموات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔وزارت قومی صحت نے انکشاف کیا ہے کہ نو مولود بچوں کی شرح اموات 60 فیصد تک پہنچ گئی۔وزارت قومی صحت نے تحریری جواب دیتے ہوئے کہا کہ 2016 میں 63 لاکھ بچوں کی پیدائش ہوئی جس میں سے4لاکھ 41 ہزار بچے ایک سال سے پہلے وفات پا گئے۔

 


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved