تازہ تر ین

لو چاکلیٹ کھاﺅ ،شاہدرہ میں کمسن بچی لالچ کا شکار بن کر جنسی درندے کی ہوس کا شکار کیسے بنی ؟دیکھئے چونکا دینے والے انکشافات

شاہدرہ (بیورورپورٹ) کالا خطائی روڈ تاج پارک میں اوباش کی 7 سالہ بچی سے زیادتی۔ملزم جائے وقوعہ سے فرار،بچی کو تفتیش اک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہدرہ ٹاﺅن کے علاقہ کالا خطائی روڈ پر واقع تاج پارک کے رہاءشی تنویر کی 7 سالہ بیٹی (ن) کو اس کے پڑوسی اوباش نوجوان منشاءنے چاکلیٹ دلوانے کاجھانسا دے کر خالی کمرے میں لے گیا اور اپنی حیوانیت کا نشانا بنا ڈالا بچی کی چیخ و پکار پر محلے دار جمع ھو گے اور ملزم موقع پا کر جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا جبکہ بچی نتاشا کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر ڈاکٹرز نے بچی سے زیادتی ہونے کی تصدیق کر دی ، تھانہ شاہدرہ ٹاون پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتادی کے لئے مختلف مقامات پر چھاپے مارنے شروع کر دئے ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain