تازہ تر ین

عمران خان پر حملہ ،نشانہ بنانے کی اطلاعات،سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانے کا حکم

راولپنڈی (ویب ڈیسک)عمران خان کونشانہ بنانے کی اطلاعات سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانے کا حکم۔کالعدم تنظیم اور اس سے منسلک گروپوں کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کونشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر راولپنڈی سمیت پنجاب بھر اور وفاقی پولیس سے کہاگیاکہ عمران خان کی نقل وحرکت سمیت ان کے سیاسی پروگراموں کے موقع پر سکیورٹی کے انتظامات کوفول پروف رکھا جائے اور سکیورٹی انتظامات مذید سخت کیے جائیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain