تازہ تر ین

مشال قتل کیس کے مطلوب ملزم صابر مایار نے خود کو کس کے حوالے کردیا،بڑی خبر آگئی

مردان (ویب ڈیسک)مشال قتل کیس کے مطلوب ملزم صابر مایار نے خود کو کس کے حوالے کردیا، بڑی خبر آ گئی ،جس کے مطا بق مردان کے ڈپٹی پولیس آفیسر (ڈی پی او) ڈاکٹر میاں سعید نے بتایا ہے کہ ملزم صابر مایار گذشتہ 11 ماہ سے مفرور تھاجس نے ہمیں گرفتاری دیدی ہے ۔ڈی پی او نے مزید بتایا کہ کیس کے دوسرے مطلوب ملزم اسد کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain