تازہ تر ین

کیا نور اور ولی حامد کے درمیان صلح ہو جائے گی ؟

لاہور(شوبزڈیسک) فلم سٹار نور اور ولی حامدعلی خان کے در مےان صلح کی کوششوں کا انکشاف۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار نور اور ولی حامد علی خان کے در مےان شادی کے بعد کافی عرصہ سے علےحدگی ہو چکی ہے اور دونوں اےک دوسرے کے شدےد خلاف رہے ہےں مگر اب ذرائع نے دعویٰ کےا ہے کہ ان کے مشتر کہ دوستوں نے دونوں مےں صلح کےلئے کوشش شروع کردےں جسکے لےے نور نے بھی آمادگی کا اظہار کردےا ہے اور آنےوالے دنوں مےں اس حوالے سے معاملات طے پانے کا قومی امکان ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain