تازہ تر ین

شریف فیملی بارے تازہ ترین خبر، حسین نوا ز کے صاحبزادے اور مریم نواز کی بیٹی کے درمیان کیا چل رہا ہے ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سینئر صحافی و اینکر پرسن محمد مالک کا کہنا ہے کہ حسین نواز کے صاحبزادے اور مریم نواز کی صاحبزادی میں بول چال بند ہے۔اپنے پروگرام میں گفتگو کے دوران محمد مالک نے بتایا کہ شریف فیملی میں عجیب صورتحال چلتی رہتی ہے ، سننے میں آرہا ہے کہ حسین نواز کے صاحبزادے اور مریم نواز کی صاحبزادی میں بول چال بند ہے۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved