تازہ تر ین

ہمیں بدنام کرنیکی سازش عروج پر ہے مگر کامیاب ہم ہی ہونگے

لاہور (ویب ڈیسک ) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہمیں بدنام کرنے کی مہم چلائی جا رہی ہے،جتنا کوئی چاہے پروپیگنڈا کرے عوام ن لیگ کو کامیاب کرائیں گے،الزامات لگتے رہتے ہیں اورقافلے چلتے رہتے ہیں،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ اس ملک میں کوئی غدار نہیں سب محب الوطن ہیں،لوگوں کو بات کرنے کی آزادی ہونی چاہئے، انہوں نے کہا کہ درانی صاحب کی کتاب نہیں پڑھی ،کتاب پڑھے بغیر لوگ تبصرہ کرتے ہیں،وفاقی وزیر کا کہناتھا کہ نوازشریف کے بیان کو سنے بغیرتبصرہ کیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain