تازہ تر ین

سنی کیون کی ہوبہو کاپی ،پاکستانی اداکارہ نے ایسا لباس زیب تن کیا کہ ادھم مچ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) آج کل ہر کوئی سوشل میڈیا استعمال کرتا ہے اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر کے ڈھیروں لائکس اور شیئرز حاصل کرتا ہے۔ شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد مداحوں کو باخبر رکھنے کیلئے بھی سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں اور اداکارائیں بھی کافی سرگرم رہتی ہیں مگر اکثر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور بعض اوقات تو صارفین اخلاقیات کی بھی تمام حدیں عبور کر جاتے ہیں۔مہوش حیات بھی ان چند اداکارآں میں سے ایک ہیں جنہیں اکثر و بیشتر تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر تنقید برداشت کرنا پڑتی ہے لیکن اس مرتبہ جب انہوں نے اپنی تصاویر شیئر کیں تو دیکھنے والے پہلی نظر میں دھوکہ کھا گئے کہ یہ مہوش حیات نہیں بلکہ سنی لیون ہیں لیکن جب غور سے دیکھا تو معلوم ہوا کہ مہوش حیات ہیں اور پھر گھٹیا کمنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain